Federal Budget 2018-19 Pay & Pension increase

Federal Budget 2018-19 Government Employees Pay & Pension increase

ISLAMABAD: The federal government started considering suggestions on increasing government Employees salaries 15 to 20 percent in the federal budget of the next fiscal year 2018-19 and after the appointment of the workers in the federal government, housing rentals, including other rental houses.

Federal budget 2018-19 Pakistan:

The Finance Ministry sources said that initial work has been done, the final work will be done by the end of the next month and the treasury division will be delivered. Sources said the department’s department’s department has started making recommendations for the promotion of salaries of government employees, retirement owners in the upcoming federal budget, and provide recommendations on all the options.

وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں 10 فیصد اضافہ ان کو ایڈھاک ریلیف کی صورت میں دیا گیا ہے ۔ تاہم عموما زیادہ تر جتنے بھی ایڈھاک ریلیف دیے جاتے ہیں ان میں تنخواہوں میں اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر دیا جاتا ہے تاہم موجودہ سال میں 10 فیصد اضافہ سے گریڈ 1 کے سرکاری ملازم کی کم سے کم تنخواہ 913 روپے اضافہ ہو گا جبکہ زیادہ سے زیادہ اضافہ 1730 روپے ہو گا۔ اسی طرح گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ میںکم سے کم اضافہ 8238 روپے ہے۔ اسی طرح گریڈ 2 کے ملازم کی تنخواہ میں اضافہ931 ، گریڈ 3 کی تنخواہ میں اضافہ 961 ، گریڈ 4 کی تنخواہ میں اضافہ 990 روپے، گریڈ 5 کی تنخواہ میں اضافہ 1026 روپے، گریڈ 6 کی تنخواہ میں اضافہ 1062 روپے، گریڈ 7 کی تنخواہ میں اضافہ 1099 روپے، گریڈ 8 کی تنخواہ میں اضافہ 1138 روپے، گریڈ 9 کی تنخواہ میں اضافہ 1177 روپے، گریڈ 10 کی تنخواہ میں اضافہ 1216 روپے، گریڈ 11 کی تنخواہ میں اضافہ 1257 روپے، گریڈ 12 کی تنخواہ میں اضافہ 1332 روپے ، جبکہ گریڈ 13 کے ملازم کی تنخواہ میں اضافہ 1426 روپے، گریڈ 14 کے ملازم کی تنخواہ میں اضافہ 1518 روپے، گریڈ 15 کے ملازم کی تنخواہ میں اضافہ 1612 روپے ، جبکہ گریڈ 16 کے ملازم کی تنخواہ میں اضافہ 1891 روپے ، گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ میں اضافہ 3037 روپے ، گریڈ 18 کے افسر کی تنخواہ میں اضافہ 3835 روپے ، جبکہ گریڈ 19 کے افسر کی تنخواہ میں اضافہ 5921 روپے ، گریڈ 20 کے افسر کی تنخواہ میں اضافہ 6909 روپے ، گریڈ 21 کے افسر کی تنخواہ میں اضافہ 7672 روپے ہو گا۔ یہ اضافہ کم سے کم کسی سکیل کے افسر کی تنخواہ میں دیا گیا ہے کیونکہ ہر سکیل کی بنیادی تنخواہ جو اسٹیج ون سے شروع ہو تی ہے اس پر یہ اضافہ ہو گا۔

Budget 2018-19 Pakistan salary increase:

The increase in employee salaries in the next budget is likely to increase by 20% in the relief of 15 per cent relief relief, whereas employees are proposed to increase colate setting and medical alliances. An analyst is also under consideration that the Adahak Alliance meeting in the past should be integrated into Kutta Pattaya, and the basic pay afterwards is given. Federal Government of Pakistan has present Federal budget 2018-19 in Pakistan on 27th April 2018. Government Employees salary will increase 15-20 percent and Pension 15-20 % expected in this year.

Good news for govt employees

expected salary increase in budget 2018-19 pakistan

بجٹ میں تنخواہ 15، پنشن 20 فیصد بڑھانے پر غور
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018-19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین کودفتری اوقات کے بعد دفاتر میں ڈیوٹی دینے پرملنے والے الائونس، ہائوس رینٹ سیلنگ سمیت دیگرالائونسزومراعات میں اضافے کی تجاویز پر غور شروع کردیاہے۔
وزارت خزانہ ذرائع نے بتایاابھی ابتدائی ورکنگ کی گئی ہے، آئندہ ماہ کے وسط تک حتمی ورکنگ پیپرتیار کر کے خزانہ ڈویژن کوبھجوا دیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا وزارت خزانہ کے ریگولیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، ریٹائرڈملازمین کی پنشن میں اضافے کیلیے3 آپشنزپرمشتمل تجاویزمرتب کرناشروع کر دی ہیں اورہرتجویزکیلیے درکارفنڈزکا تخمینہ بھی لگایاجارہاہے۔
ذرائع نے بتایاآئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصدایڈہاک ریلیف والائونس اورپنشن میں20 فیصدتک اضافے کا امکان ہے جبکہ ملازمین کالیٹ سٹنگ اور میڈیکل الائونس بھی بڑھانے کی تجویز زیر غور ہے۔ ایک تجویزیہ بھی زیرغورہے کہ ماضی میں ملنے والے ایڈہاک الائونس کوتنخواہ میں ضم کردیاجائے اوراسکے بعدبننے والی بنیادی تنخواہ پراضافہ دیا جائے۔

One Response

  1. tehmina

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *